108 views
رمضان میں نفل کا ثواب فرض کے برابر ہوتا ہے:
(۸۹)سوال:علماء سے سنا ہے کہ رمضان میں نفل کا ثواب فرض کے برابر ہوجاتا ہے، کیا یہ صحیح ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: قاری رمضان صاحب، سہارنپور
asked Sep 16, 2023 in حدیث و سنت by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:متعدد احادیث سے اس کا ثبوت ہے، کہ اس مبارک مہینہ میں نفل کا ثواب فرض کے برابر ہوتا ہے۔(۱)

(۱) فمن تطوع فیہ بخصلۃ من الخیر کان کمن أدی فریضۃ فیما سواہ۔…(مسند الحارث، ’’باب في فضل شہر رمضان‘‘: رقم: ۳۲۱؛ صحیح ابن خزیمۃ، ’’باب فضائل شہر رمضان‘‘: رقم: ۱۸۸۷)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص129

answered Sep 16, 2023 by Darul Ifta
...