38 views
حضرت جبرئیل علیہ السلام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
کس صحابی کی شکل میں تشریف لاتے تھے؟
(۹۰)سوال:وہ کون سے صحابی ہیں کہ جن کی صورت میں حضرت جبرئیل علیہ السلام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تشریف لایا کرتے تھے؟
فقط: والسلام
المستفتی: پرویز عالم، مظفرنگر
asked Sep 16, 2023 in حدیث و سنت by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ ہیں۔(۲)

(۲) دحیۃ بن خلیفۃ بن فروہ الخ وکان جبرئیل علیہ السلام ینزل علی صورتہ۔ (ابن حجر العسقلاني، الإصابۃ في تمییز الصحابۃ: ج ۲، ص: ۳۲۱)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص129

answered Sep 16, 2023 by Darul Ifta
...