61 views
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھیوں کے اسماء گرامی:
(۹)سوال:نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھیاں کتنی تھیں اور ان کے نام کیا کیا تھے؟
فقط: والسلام
المستفتی: شہزاد عالم، دیوبند
asked Sep 23, 2023 in حدیث و سنت by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:پانچ پھوپھیاں تھیں جن کے نام درج ذیل ہیں:
(۱) حضرت صفیہ (۲) ام حکیم البیضاء (۳) عاتکہ (۴) امیمہ (۵) برہ۔
ان میں صرف حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا مسلمان ہوئیں۔ (۱)

(۱) أبو البرکات عبد الرؤف، أصح السیر: ص: ۷۹ - ۸۰۔

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص201
answered Sep 23, 2023 by Darul Ifta
...