40 views
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کس سن میں ہوئی تھی؟
(۱۲)سوال:حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کس سن میں ہوئی تھی؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد احتشام، دیوبند
asked Sep 23, 2023 in حدیث و سنت by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:آپ کی ولادت عام الفیل کے تین سال بعد ۵۷۱ء؁ میں ہوئی تھی۔ (۱)

(۱) عن محمد بن اسحاق قال: ولد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم یوم الإثنین لإثنتي عشرۃ لیلۃ خلت من شہر ربیع الأول عام الفیل۔ (ابن ہشام، السیرۃ النبویۃ، ’’الکامل في التاریخ، ذکر مولد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم‘‘: ج ۱، ص: ۱۴۶ : ج ۱، ص: ۴۱۶)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص203

answered Sep 23, 2023 by Darul Ifta
...