40 views
غزوہ احد کس سن اور کس ماہ میں ہوا؟
(۲۳)سوال:غزوہ احد کس سن اور کس ماہ میں ہوا؟
فقط: والسلام
المستفتی: مولوی ابراہیم، گورکھپور
asked Sep 24, 2023 in حدیث و سنت by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:غزوہ احد ۳ھ اور ماہ شوال میں ہوا۔ (۱)

(۱) أبو البرکات، أصح السیر: ص: ۱۷۷۔

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص214
answered Sep 24, 2023 by Darul Ifta
...