49 views
حضرت آدم علیہ السلام کی یوم پیدائش کیا ہے؟
(۲۷)سوال:حضرت آدم علیہ السلام کا یوم پیدائش کیا ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: عبدالعزیز، مدراسی
asked Sep 24, 2023 in حدیث و سنت by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:مسلم شریف کی صحیح روایت ہے کہ سورج طلوع ہونے والے دنوں میں سب سے بہتر دن جمعہ کا ہے، اسی دن حضرت آدم علیہ السلام پیدا ہوئے اور اسی دن جنت میں داخل ہوئے اور اسی دن جنت سے نکالے گئے اور اسی دن قیامت آئے گی۔(۲) اور ایک قول کے مطابق حضرت آدم علیہ السلام کی وفات بھی جمعہ کے دن ہوئی تھی ۔(۱)

(۲)جلال الدین السیوطي، الدر المنثور: ج ۲، ص: ۱۱۱۔
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص218
answered Sep 24, 2023 by Darul Ifta
...