40 views
حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش سے کتنے سال پہلے دنیا میں جنات آباد تھے؟
(۲۸)ســوال:حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش سے کتنے سال پہلے دنیا میں جنات آباد تھے؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد الیاس، بجنور
asked Sep 24, 2023 in حدیث و سنت by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:پیدائش آدم علیہ السلام سے دو ہزار سال پہلے سے دنیا میں جنات آباد تھے، جب انہوں نے قتل وغارت گری شروع کردی تو اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کا ایک لشکر بھیجا جنہوں نے جنات کو بھگاکر پہاڑوں، سمندروں، جز یروں اور ویران علاقوں میں پہونچا دیا۔(۲)

(۲)جلال الدین السیوطي، الدر المنثور: ج ۲، ص: ۱۱۱۔

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص220
answered Sep 24, 2023 by Darul Ifta
...