37 views
حضرت آدم علیہ السلام نے اپنی قوم کو کس زبان میں سمجھایا؟
(۳۰)سوال:حضرت آدم علیہ السلام نے اپنی قوم کو کس زبان میں سمجھایا اور دعوت و تبلیغ کا کام انجام دیا، ان کی زبان کیا تھی ؟
فقط: والسلام
المستفتی: ابو ہریرہ شمیم، جوجھار پور، سنت کبیر نگر
asked Sep 24, 2023 in حدیث و سنت by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:کتب تفاسیر وشرح احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی زبان سریانی تھی۔(۱)

(۱) ابن کثیر، البدایۃ والنہایۃ: ج ۲، ص: ۱۵۲۔

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص222
answered Sep 24, 2023 by Darul Ifta
...