36 views
حضرت آدم علیہ السلام کی قبر کہاں ہے؟
(۳۴)سوال:حضرت آدم علیہ السلام کی قبر کہاں ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: سید محمود صاحب، پنجاب
asked Sep 25, 2023 in حدیث و سنت by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:سرندیپ میں ہے۔(۲) بعض حضرات مسجد حنیف میں ہونے کے قائل ہیں۔(۱)

(۲) قال علي بن أبي طالب وقتادۃ وأبو العالیہ، أہبط بالہند فقال قوم بل أہبط بسرندیب علی جبل یقال لہ: نود۔ (المنتظم، لابن الجوزي، ’’باب ذکر آدم علیہ السلام‘‘: ج ۱، ص: ۲۰۸)
(۱) عن ابن عباس رضي اللّٰہ عنہ، قال: صلی جبریل علی آدم کبر علیہ أربعاً وصلی جبریل بالملائکۃ یومئذ ودفن في مسجد الحنیف واحد من قبل القبلۃ ولحد لہ وکتم کبرہ۔ (’’أیضاً‘‘: ج ۱، ص: ۲۲۸)


 فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص224

answered Sep 26, 2023 by Darul Ifta
...