35 views
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا نام؟
(۳۶)سوال:حضرت موسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام کی والدہ کا کیا نام تھا؟ تحریر فرمائیں۔
فقط: والسلام
المستفتی: عبد الواحد، ارریہ
asked Sep 25, 2023 in حدیث و سنت by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا نام ’’یوخا بذ‘‘یا ’’یوکا بد‘‘ بنت لاوی بن یعقوب‘‘ تھا۔ قرطبی رحمۃ اللہ علیہ نے ثعلبی کا یہی قول نقل کیا ہے اور یہی راجح قول ہے۔(۱)

(۱)امام بغوی رحمہ اللہ علیہ نے لکھا ہے کہ ان کا نام یوحانذ بنت لاوي بن یعقوب تھا۔ (البغوي،معالم التنزیل(تفسیر بغوي) ج ۳، ص: ۴۲۵)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص226

answered Sep 26, 2023 by Darul Ifta
...