66 views
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زبان:
(۳۷)سوال:حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زبان کون سی تھی؟
فقط: والسلام
المستفتی: حافظ محمد منعم، بجنور
asked Sep 25, 2023 in حدیث و سنت by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زبان تو سریانی تھی، مگر جب نمرود کے کارندوں کے ساتھ آپ علیہ السلام نے گفتگو فرمائی، تو اس وقت عبرانی زبان میں گفتگو کی تھی، تاکہ وہ گرفت نہ کرسکیں۔(۲)

(۲) کان آدم علیہ السلام یتکلم باللغۃ السریانیۃ وکذلک أولادہ من الأنبیاء… وغیرہم غیر أن إبراہیم علیہ السلام حولت لغتہ إلی العبرانیۃ حین عبر النہر أي الفرات۔ (عمدۃ القاري شرح صحیح البخاري، باب قول اللّٰہ: ونضع الموازین‘‘: ج ۱، ص: ۵۳، رقم: ۳)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص226

answered Sep 26, 2023 by Darul Ifta
...