38 views
حضرت زکریا علیہ السلام کی اہلیہ کا کیا نام ہے؟
(۴۰)سوال:حضرت زکریا علیہ السلام کی اہلیہ کا کیا نام ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: عمر رضاء ، سنت کبیر نگر
asked Sep 26, 2023 in حدیث و سنت by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:حضرت زکریا علیہ السلام کی اہلیہ کا نام ایشاع بنت فاقوذ ہے۔(۱)

(۱) قولہ تعالیٰ: {وکانت امرأتي عاقراً} امرأتہ ہي إیشاع بنت فاقوذ ابن قبیل، وہي أخت حنہ بنت فاقوذا قالہ الطبري، وحنۃ ہي أمّ مریم۔
وقال القرطبي: امرأۃ زکریا ہي إیشاع بنت عمران فعلی ہذا القول: یکون یحییٰ ابن خالۃ عیسیٰ علیہما السلام علی الحقیقۃ، وعلی القول الأخر یکون ابن خالۃ أمہ۔ (أبو عبد اللّٰہ محمد، تفسیر القرطبي، ’’سورۃ مریم: ۱۵‘‘: ج ۱۱، ص: ۷۹)


فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص228

answered Sep 26, 2023 by Darul Ifta
...