53 views
مرزا غلام احمد قادیانی اور ان کے پیرو کاروں کا حکم:
(۳۲)سوال:مرزا غلام احمد قادیانی اور اس کے پیرو کاروں کا کیا حکم ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: مولانا محمد حبیب الرحمن، پنجاب
asked Oct 2, 2023 in اسلامی عقائد by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:مرزا غلام احمد قادیانی اور متبعین کے کفر اور ارتداد میں کوئی شبہ نہیں ہے وہ بلاشبہ مرتد اور کافر ہیں؛ کیونکہ اس کا اپنی نبوت کو ثابت کرنا ہی کفر ہے مزید براں ختم نبوت کا انکار صریح کفر ہے؛ اس لئے وہ سب کافر ہیں۔(۱)

(۱) إعلم أن الإجماع قد انعقد علی أنہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم خاتم المرسلین کما أنہ خاتم النبیین وإن کان المراد بالنبیین في الآیۃ ہم المرسلون۔ (الیواقیت والجوامي: ج ۲، ص: ۳۷)…عن ثوبان: قال: قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم وإنہ سیکون في أمتي کذابون کلہم یزعم أنہ نبي وأنا خاتم النبیین لا نبي بعدي۔ (أخرجہ أبو داود، في سننہ، ’’أول کتاب الفتن: ذکر الفتن ودلائلہا‘‘: ج۲، ص: ۵۷۴، رقم: ۴۲۵۲)
ولا یجوز من الکفر إلا من أکفر ذلک الملحد (أي: غلام أحمد القادیاني) بلا تلعثم وتردد (مجموع رسائل کشمیري، إکفار الملحدین: ج ۱، ص: ۱۰)

 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص288

answered Oct 2, 2023 by Darul Ifta
...