Ref. No. 38 / 999
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
اگرکوئی شخص چوری کرے تو ہندوستان میں اسکی سزا نیںم ہے،اسی طرح سے قتل کیا اسکی بھی سزا نیںg ہے،اسی طرح سے زنا کیا اسکی بھی سزا ہندوستان میں نیںا ہے حالانکہ اسلام میں اسکی سزا متعین ہے جسکو ہندوستان میں عمل میں نیںے لایا جاتاہے، تو کیا ایسے شخص کیلئے توبہ کافی ہوگی یا اور کوئی شکل ہے۔ جواب مرحمت فرمائیں۔ عین کرم ہوگا۔