41 views
کپڑوں پر مکھیاں بیٹھنے سے کپڑا پاک رہے گا یا ناپاک؟
(۷)ســوال:بیت الخلاء میں کپڑے پر مکھیاں بیٹھتی ہیں، وہ کپڑا پاک ہے یا ناپاک ہے؟
المستفتی: مقصود احمد، بھرت پور
asked Oct 28, 2023 in طہارت / وضو و غسل by azhad1

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق:جب تک نجاست کا یقین نہ ہو اس وقت تک کپڑا ناپاک نہ ہوگا پس مذکورہ صورت میں کپڑا پاک ہی ہوگا کیونکہ نجاست یقینی نہیں ہے، ’’الیقین لا یزول بالشک‘‘(۱)

(۱) و دلیلھا ما رواہ مسلم عن أبي ھریرۃؓ مرفوعاً : إذا وجد أحدکم في بطنہ شیئاً، فأشکل علیہ أخرج منہ شيء أم لا؟ فلا یخرجنّ من المسجد حتی یسمع صوتاً أو یجد ریحاً۔ (ابن نجیم، الأشباہ والنظائر، القاعدۃ الثالثۃ، ص:۱۸۳-۱۸۴)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص414

answered Oct 28, 2023 by Darul Ifta
...