42 views
برتنوں کے پاک کرنے کا طریقہ:
(۹)سوال: مٹی کا ناپاک برتن کس طرح پاک کیا جائے؟
المستفتی: محمد آفاق، دیوبند
asked Oct 28, 2023 in طہارت / وضو و غسل by azhad1

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق:مٹی کا برتن خواہ کورا ہو یا استعمال شدہ، تین دفعہ دھونے سے پاک ہو جاتا ہے، کوئی الگ سے اس کا طریقہ نہیں ہے۔(۲)

(۲)و یطھر محلّ غیرھا أي غیر مرئیۃ بغلبۃ ظن غاسل۔۔۔۔ طھارۃ محلھا بلا عدد بہ یفتی۔ وقدر ذلک لموسوس بغسل و عصر ثلاثاً فیما ینعصر و بتثلیث جفاف أي إنقطاع تقاطر في غیرہ۔ (ابن عابدین، الدر المختار مع رد المحتار، کتاب الطہارۃ، باب الأنجاس، مطلب في حکم الوشم،ج۱،ص:۵۳۹-۵۴۰)، و یطھر متنجس بنجاسۃ مرئیۃ بزوال عینھا ولو بمرّۃ علی الصحیح، ولا یضر بقاء أثر شق زوالہ، و غیر المرئیۃ بغلسھا ثلاثاً والعصر کل مرۃ۔ (الشرنبلالي،، نورالإیضاح، باب الأنجاس والطہارۃ عنھا،ج۱،ص:۵۳-۵۴)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص415

answered Oct 28, 2023 by Darul Ifta
...