32 views
گھروں میں گوبر لیپنا:
(۲۱)سوال:عام طور پر دیہاتوں میں مکان کا فرش کچا ہوتا ہے، اس کو پکا کرنے کے لے مٹی میں گوبر ملا کر لیپتے ہیں، تاکہ وہ پھٹنے سے محفوظ ہو جائے ؛یہ کیسا ہے؟
المستفتی:محمد شمشاد، ضلع ہری دوار
asked Oct 28, 2023 in طہارت / وضو و غسل by azhad1

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق:اس مجبوری کی صورت میں گوبر ملایا جا سکتا ہے: إذا نزح الماء النجس من البئر یکرہ أن یبل بہ الطین و یطین بہ المسجد أو أرضہ۔۔۔ لنجاسۃ۔۔۔ بخلاف السرقین؛ إذا جعلہ في الطین لأن فیہ ضرورۃ إلی إسقاط اعتبارہ إذ ذلک النوع لا یتھیأ إلا بذلک۔(۲)

(۲)ابن الہمام، فتح القدیر، کتاب الطہارات، باب الأنجاس و تطہیرہا، ج۱، ص:۲۰۲

 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص427

answered Oct 28, 2023 by Darul Ifta
...