39 views
چمگادڑ کی بیٹ کا حکم:
(۲۳)سوال:چمگادڑ کی بیٹ پاک ہے یا ناپاک ہے؟
    المستفتی: غلام رسول خان
asked Oct 28, 2023 in طہارت / وضو و غسل by azhad1

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق:چمگادڑ کی بیٹ پاک ہے۔ کپڑے یا بدن پر لگی ہو،تو نماز درست ہے۔ شامی وغیرہ میں اس کی وضاحت ہے؛ لیکن نظافت کے طور پر دھو لینا چاہیے۔(۱)

(۱)بول الخفافیش و خرئھا لیس بنجس لتعذر صیانۃ الثوب والأواني عنھا؛ لأنھا تبول من الھواء وھي فارۃ طیارۃ فلھذا تبول۔ (ابن عابدین، رد المحتار، کتاب الطہارۃ، باب الأنجاس، مطلب في طہارۃ بولہ ﷺ،ج۱، ص:۵۲۳)؛ و بول الخفاش و خرؤہ لا یفسد لتعذر الإحتراز عنہ۔ (ابن الہمام، فتح القدیر، کتاب الطہارۃ، باب الأنجاس و تطہیرہا، ج۱،ص:۲۰۸)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص429

answered Oct 28, 2023 by Darul Ifta
...