50 views
ہاتھی کی سونڈ سے نکلا ہوا پانی پاک ہے یا ناپاک؟
(۲۸)سوال:ہاتھی نے اپنی سونڈ میں پانی بھرا، اور پھر کسی شخص کے اوپر ڈال دیا، اس کے کپڑے تر ہو گئے، تو وہ پاک ہے یا ناپاک؟
المستفتی: حافظ رمضان، فلادوہ، میرٹھ
asked Nov 1, 2023 in طہارت / وضو و غسل by azhad1

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق:مذکورہ پانی ناپاک ہے، اس کے کپڑے ناپاک ہوگئے  ان کو نکالنا اور دھونا ضروری ہے۔(۱)

(۱)لعاب الفیل نجس کلعاب الفھد والأسد إذا أصاب الثوب بخرطومہ، نجسہ۔ (فتاویٰ قاضی خاں مع الہندیۃ کتاب الطھارۃ، فصل في النجاسۃ التي تصیب الثوب أو البدن أو الأرض (الجزء السابع، الجزء الأول لقاضی خاں، ص:۱۴)؛  و سؤر الکلب والخنزیر و سباع البھائم نجس، کذا في الکنز۔ (جماعۃ من علماء الہند، الفتاوی الہندیۃ، کتاب الطہارۃ، الفصل الثاني، فیما لا یجوز بہ التوضؤ، ج۱، ص:۷۶)، و سؤر خنزیر و کلب و سباع بھائم… نجس، قولہ: (و سباع بھائم) ھي ماکان یصطاد بنابہ کالأسد والذئب والفھد والنمر والثعلب والفیل والضبع و أشباہ ذلک (ابن عابدین، الدر المختار مع رد المحتار، کتاب الطھارۃ، مطلب في السؤر،ج۱، ص:۳۸۲)؛ و سؤر الفیل والخنزیر والکلب والأسد والذئب والنمر نجس۔ (سراج الدین محمد، فتاویٰ سراجیہ، کتاب الطہارۃ، باب الآسار، ج۱، ص:۵۰)
 

 فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص432

answered Nov 1, 2023 by Darul Ifta
...