59 views
بدن پر پیشاب کی چھینٹ لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
(۳۱)سوال:بدن پر پیشاب کی چھینٹ آنے سے غسل واجب ہے، یا فرض، یا سنت ہے؟
المستفتی:نصیر احمد، دیوبند
asked Nov 1, 2023 in طہارت / وضو و غسل by azhad1

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق:ایسی صورت میں نہ غسل فرض ہے، نہ واجب ہے، جس حصے پر چھینٹ پڑی ہے، اس کو دھو لیا جائے۔(۱)
 

(۱) (وعفي) و دم السمک و لعاب البغل والحمار و بول انتضح کرؤوس الإبر۔۔۔ و قید برؤوس الإبر لأنہ لو کان مثل رؤوس المسلۃ منع۔(ابن نجیم، البحر الرائق، باب الأنجاس، ج۱، ص:۴۰۸)، أي ویجب غسل المحل بالماء إن تعدت النجاسۃالمخرج لأن للبدن حرارۃ جاذبۃ۔ (ابن نجیم، البحر الرائق، ج۱، ص:۴۱۹)؛ و بول انتضح مثل رؤس الإبر عفو، (ابراہیم بن محمد ، ملتقی الأبحر، کتاب الطہارۃ، باب الأنجاس، ج۱، ص:۹۴)

 

 فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص434

answered Nov 1, 2023 by Darul Ifta
...