34 views
خنزیر کا گزرنا:
(۳۲)سوال:خنزیر پر کوئی ظاہری نجاست نہیں ہے، اگر وہ کسی جگہ سے گزرا، تو وہ جگہ پاک ہے یا نہیں؟
المستفتی:محمد اسلم ملک
asked Nov 1, 2023 in طہارت / وضو و غسل by azhad1

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق: اگر کوئی ظاہری نجاست نہیں لگی تو وہ جگہ پاک ہے۔(۲)

(۲)کما لا ینجس ثوب جاف طاھر لف في ثوب نجس رطب لا ینعصر الرطب … …لو عصر… إلا أن یظھر أثرھا فیہ۔ (الشرنبلالي، نورالإیضاح، باب الأنجاس، ص:۵۳)؛ ولو مس کلباً أو خنزیراً أو وطیٔ نجاسۃ لا وضوء علیہ لإنعدام الحدث حقیقۃ و حکما إلاّ أنہ إذا التزق بیدہ شيء من النجاسۃ یجب غسل ذلک الموضع و إلا فلا۔ ( الکاساني،بدائع الصنائع ،باب نواقض الوضوء، ج۱،ص:۳۹؍۱۴۰)
 

 فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص434

answered Nov 12, 2023 by Darul Ifta
...