42 views
خشک خنزیر کا کپڑے سے مس ہونا:
(۳۳)ســوال:خنزیر کے خشک بال کسی کے کپڑے سے لگ گئے، تو وہ کپڑا یا جسم پاک رہا یا نہیں؟
المستفتی:محمد اسلم ملک، مظفرنگر
asked Nov 1, 2023 in طہارت / وضو و غسل by azhad1

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق: خنزیر کے بال ناپاک ہیں، جب کسی آدمی کے بدن یا کپڑے سے لگے۔ اگر خشک تھے، تو انسان کا بدن یا کپڑا ناپاک نہیں ہوا۔(۱)

(۱)کما لا ینجس ثوب جاف طاھر لف في ثوب نجس رطب لا ینعصر الرطب لو عصر… إلا أن یظھر أثرھا فیہ۔ (الشرنبلالی، نورالإیضاح، باب الأنجاس، ص:۵۳)؛ ولو مس کلباً أو خنزیراً أو وطیٔ نجاسۃ لا وضوء علیہ لإنعد ام الحدث حقیقۃ و حکما إلا أنہ إذا التزق بیدہ شيء من النجاسۃ یجب غسل ذلک الموضع و إلا فلا۔ (الکاساني، بدائع الصنائع ، باب نواقض الوضوء، ج۱، ص:۳۹؍۱۴۰)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص435

answered Nov 12, 2023 by Darul Ifta
...