60 views
دودھ میں چوہا گر کر زندہ نکل جائے:
(۳۶)سوال:ایک دودھ سے بھری بالٹی میں چوھا گرا اور زندہ ہی باہر نکل گیا، تو کیا وہ دودھ پاک ہے؟
المستفتی:محمد رمضان، میرٹھ
asked Nov 1, 2023 in طہارت / وضو و غسل by azhad1

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق:اگر فوراً زندہ نکال دیا گیا تو ناپاک نہیں ہوگا۔(۱)

(۱) و (سؤر) سواکن بیوت طاھر للضرورۃ مکروہ تنزیھا في الأصح إن وجد غیرہٗ و إلا لم یکرہ أصلا أي مما لہٗ دم سائل کالفارۃ والحیۃ والوزغۃ (ابن عابدین، رد المحتار، باب المیاہ، مطلب في السؤر، ج۱، ص:۳۸۴)، و کذا سؤر سواکن البیوت کالفأرۃ والحیۃ والوزغۃ والعقرب و نحوھا (الکاساني، بدائع الصنائع، فصل في الطہارۃ الحقیقۃ، أحکام السور، ج۱، ص:۲۰۴)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص437

answered Nov 12, 2023 by Darul Ifta
...