29 views
مٹی کے برتن میں پیشاب لگ گیا تو پاک کیسے کریں؟
(۴۳)سوال:مٹی کے برتن میں پیشاب کرنے اور کتے کے پانی پینے سے کیا حکم ہوگا؟
المستفتی:عبد الرحمان، ترکمان گیٹ، دہلی
asked Nov 1, 2023 in طہارت / وضو و غسل by azhad1

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق:دونوں صورتوں میں مٹی کا برتن ناپاک ہو جاتا ہے، برتن کو خوب ملکر تین مرتبہ دھونے سے پاک ہو جاتا ہے۔ (۱)

(۱) و یطھر محل غیرھا أي غیر مرئیۃ بغلبۃ ظن غاسل لو مکلفا و إلا فمستعمل طھارۃ محلھا بلا عذر بہ یفتی۔ و قدر ذلک لموسوس بغسل و عصر ثلاثا أو سبعا فیما ینعصر مبالغا بحیث لا یقطر۔ (ابن عابدین، ردالمحتار علی الدر المختار، کتاب الطہارۃ، باب الأنجاس،ج۱، ص:۳۱۳)؛ و إزالتھا إن کانت مرئیۃ بإزلۃ عینھا۔۔۔ و إن کانت غیر مرئیۃ یغسلھا ثلاث مرات، کذا في المحیط، (جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیہ، کتاب الطہارۃ، الباب السابع؛ في النجاسۃ و أحکامھا و منھا: الغسل،ج۱، ص:۹۶)؛  و یطھر متنجس بنجاسۃ مرئیۃ بزوال عینھا ولو بمرۃ علی الصحیح ولا یضر بقاء أثر شق زوالہ و غیر المرئیۃ بغسلھا ثلاثاً والعصر کل مرۃ فیما ینعصر۔( الشرنبلالي، مراقی الفلاح،کتاب الطہارۃ، باب الأنجاس والطہارۃ عنہا، ص:۶۴)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص442

answered Nov 12, 2023 by Darul Ifta
...