46 views
آجکل بھارت سرکار کی طرف سے آیوشمان بھارت کے نام سے ایک سکیم چلائی جا رہی ہے جسمیں حکومت مخصوص لوگوں کو ایک کارڈ دیتی جس کے ذریعہ حکومت کے متعین کردہ ہسپتالوں میں 5 لاکھ تک مفت علاج کیا جاتا ہے۔۔۔کیا یہ کارڈ بنانا درست ہے؟
asked Nov 6, 2023 in اسلامی عقائد by patel Mubassir
...