46 views
ناپاک بستر پر گیلے پائوں کا پڑ جانا:
(۴۸)سوال:کیا فرماتے ہیںعلمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں:
اگر ناپاک بستر پر گیلا پائوں پڑجائے، تو کیا پائوں ناپاک ہوجائے گا؟
 المستفتی: محمد ارشاد، جھارکھنڈ
asked Nov 18, 2023 in طہارت / وضو و غسل by azhad1

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق: اگر ناپاک بستر پر گیلے پائوں پڑنے سے پائوں پر ناپاکی کے اثرات نمایاں ہوگئے، تو پائوں ناپاک ہوں گے ورنہ نہیں۔ نام أو مشی علی نجاسۃ، إن ظھر عینھا تنجس: و إلا لا۔ (قولہ: نام) أي فعرق، و قولہ: أو مشی: أي: وقدمہ مبتلۃ (قولہ: علی نجاسۃ) أي : یابسۃ لما في متن الملتقی: لو وضع ثوباً رطباً علی ماطین بطین نجس جاف لا ینجس، قال الشارح: لأن بالجفاف تنجذب رطوبۃ الثوب من غیر عکس، بخلاف ما إذا کان الطین رطباً۔ اھـ (قولہ: إن ظھر عینھا) المراد بالعین ما یشمل الأثر؛ لأنہ دلیل علی وجودھا، لو عبر بہ کما في نور الإیضاح لکان أولی۔(۲)
(۲)ابن عابدین، الدر المختار مع رد المحتار، کتاب الطہارۃ، باب الأنجاس، مطلب في الفرق بین الاستبراء والاستنقاء والاستنجاء، ج۱، ص:۵۶۰، قولہ: مشی حمام و نحوہ أي کما لو مشی علی ألواح مشرعۃ بعد مشی من رجلہ قذر لا یحکم بنجاسۃ رجلہ مالم یعلم أنہ وضع رجلہ علی موضعہ للضرورۃ: فتح، و فیہ عن التنجیس: مشی في طین أو أصابہ ولم یغسلہ و صلی تجزیہ مالم یکن فیہ أثر النجاسۃ لانہ المانع إلا أن یحتاط، و أما في الحکم فلا یجب۔ (ابن عابدین، الدرالمختار، کتاب الطہارۃ، باب الأنجاس، مطلب في الفرق بین الاستبراء والاستنقاء والاستنجاء، ج۱، ص:۵۶۵)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص446

answered Nov 18, 2023 by Darul Ifta
...