48 views
ناپاک حوض کو پاک کرنے کا طریقہ:
(۶۹)سوال:اگر حوض میں نجاست: حیض کے کپڑے وغیرہ گر جائیں، تو حوض کیسے پاک ہوگا؟
المستفتی: اکرم اللہ ، سندھی
asked Nov 20, 2023 in طہارت / وضو و غسل by azhad1

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق:اگر حیض اور نجاست وغیرہ گرنے سے ناپاک ہو جائے، تو وہ حوض ناپاک ہے اور حوض کا تمام پانی نکالنے سے حوض پاک ہوگا۔(۲)

(۲) إذا وقعت نجاسۃ في بئر دون القدر الکثیر، أو مات فیھا حیوان دموي وانتفخ أو تفسخ، ینزح کل مائھا بعد إخراجہ۔ (ابن عابدین، تنویر الٔابصار مع الدر المختار و رد المحتار، کتاب الطہارۃ، فصل في البئر، ج۱، ص:۳۶۶-۳۶۷)؛ و إذا وقعت في البئر نجاسۃ، نزحت۔ (جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیہ، کتاب الطہارۃ، النوع الثالث: ماء الآبار،ج۱، ص:۷۱)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص463

answered Nov 21, 2023 by Darul Ifta
...