41 views
کنویں میں کوّا گر کر پھول پھٹ گیا:
(۸۹)سوال:کنویں میں ایک کوّا گر گیا تھا، جس کو دوسرے یا تیسرے دن نکالا گیا تھا، اس کنویں کو اس وقت شرعی طریقہ پر پاک نہیں کیا گیا تھا، اب اس کی ضرورت ہے اس کو کیسے پاک کیاجائے؟
المستفتی: وکیل احمد، پرتاپگڑھی
asked Nov 21, 2023 in طہارت / وضو و غسل by azhad1

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق:مذکورہ کنویں کا پورا پانی نکال کر کنواں پاک کیا جائے۔(۳)

(۳)فإن انتفخ الحیوان فیھا أو تفسخ نزح جمیع مافیھا صغر الحیوان أو کبر (العینی، البنایہ، فصل في البئر، ج۱، ص:۴۵۷)؛ و تنزح (البئر) و بانتفاخ حیوان ولو کان صغیرا لانتشار النجاسۃ۔(الطحطاوی، حاشیۃ الطحطاوی، فصل في مسائل الآبار، ج۱، ص:۳۷)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص478

answered Nov 21, 2023 by Darul Ifta
...