15 views
نجاست غلیظہ کتنی معاف ہے؟
(۲۶)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام، مفتیان عظام کہ: نجاست سے مکمل پرہیز تو ممکن نہیں ہے، تو کیا تھوڑی بہت نجاست کے ساتھ اگر نماز پڑھ لی جائے تو نماز ہو جائے گی؟ نجاست غلیظہ کی کتنی مقدار معاف ہے، اس کی وضاحت فرما دیں کرم ہوگا۔
فقط: والسلام
المستفتی: محمد سرور، غازی آباد
asked Nov 22, 2023 in طہارت / وضو و غسل by azhad1
...