18 views
ناخن، سر کے بال، بغل کے بال، زیر ناف کے
 بالوںکو کاٹنے کے بعد کہاں پھینکنا چاہیے؟
(۲۷)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں:
ناخن، سر کے بال، بغل کے بال، زیر ناف کے بالوں، کو کاٹنے کے بعد ان کو کہیں بھی پھینک دیں یا ان کو کہیں زمین میں یا کہیں صاف جگہ دبا دیں؟ ذرا تفصیل سے سمجھا دیں۔
فقط: والسلام
المستفتی: محمدعبد اللہ، حیدرآباد
asked Nov 22, 2023 in طہارت / وضو و غسل by azhad1
...