السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔ میرا پہلا سوال یہ ہیکہ 1)'مہران' نام رکھنا کیسا ھے؟ اسکا معنی کیا ھے؟ اور دوسرا سوال یہ ہیکہ ہمارے ہاں گھر میں پہلے بچے کا نام "محمد ذھیب ارحان" رکھا گیا ہے۔براہ کرم اسی نام کچھ اور ہم وزن نام تجویز کرے تو عین نوازش ہوگی۔ شکریہ۔ والسلام