اسلام عليكم،
1.برىلوى اپنے مناظر کے بہت چرچا کرتے ہے(جیسے، مولانا حشمت علی ....) علماء ے دیوبند کے پہلے کے اور اب موجودہ مناظر کے نام بتاے جنہو نے رضوى یت كو ہرا دیا ؟
2.کیا مولانا حشمت علی ، مولانا عمر اچھروى نے علماء ے دیوبند كو مناظرے مے ہرايے تهے یا نہیں ؟
3.فاروق خان رضوی علماء ے دیوبند کے بارے مے گستاخ ے رسول کہتا ہے اور علماء ے دیوبندکی کتابیں بتاتا ہے کیا آپنے اسکا رد کیا ہے ؟