33 views
امام کو وقت کا پابند ہونا چاہئے:
(۴۴)سوال: ہمارے یہاں مقتدی حضرات پہلے آجاتے ہیں اور امام صاحب تاخیر سے آتے ہیں ایسا کرنا کیسا ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: عبدالرشید خلق شاہ والا
asked Dec 13, 2023 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وبا للّٰہ التوفیق: مقتدیوں کی رعایت میں وقت کی پابندی کرنی چاہئے؛ لیکن اگر اتفاقاً کچھ معمولی تاخیر ہوجائے تو مقتدیوں کو اعتراض نہیں ہونا چاہئے۔(۱)

(۱) فالحاصل أن التأخیر القلیل لإعانۃ أہل الخیر غیر مکروہ۔ (ابن عابدین، رد المحتار،’’کتاب الصلوۃ، باب صفۃ الصلوۃ، مطلب إطالۃ الرکوع للجائي‘‘ ج۲، ص: ۱۹۹۔
وقال صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم: إنکم لم تزالوا في صلاۃ ما انتظرتم الصلاۃ۔ (أخرجہ مسلم  في صحیحہ، ’’کتاب المساجد ومواضع الصلوۃ، باب وقت العشاء وتأخیرہا‘‘: ج۱، ص: ۲۲۹، رقم: ۸۴۷)
 

 فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج5 ص73

answered Dec 13, 2023 by Darul Ifta
...