18 views
بکرے ذبح کرنے والے کی امامت:
(۶۴)سوال: ایک مسجد کا امام ہے مگر بکرے وغیرہ ذبح کرتا ہے تو اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: فقیر احمد ہریدوار
asked Dec 14, 2023 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: چوں کہ بکرے وغیرہ ذبح کرنا کوئی عیب نہیں ہے(۱) اس لیے اس کی امامت بلا شبہ درست ہے۔


(۱) {وَمَا لَکُمْ اَلَّا تَاْکُلُوْا مِمَّا ذُکِرَ اسْمُ اللّٰہِ عَلَیْہِ وَقَدْ فَصَّلَ لَکُمْ مَّا حَرَّمَ عَلَیْکُمْ…اِلَّا مَا اضْطُرِرْتُمْ اِلَیْہِط وَاِنَّ  کَثِیْرًا لَّیُضِلُّوْنَ بِاَھْوَآئِھِمْ بِغَیْرِعِلْمٍط اِنَّ رَبَّکَ ھُوَاَعْلَمُ بِالْمُعْتَدِیْنَہ۱۱۹} (سورۃ الانعام: ۱۱۹)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبندج5 ص94

 

answered Dec 14, 2023 by Darul Ifta
...