Ref. No. 38 / 1219
میں محمد عبداللہ احمد یہ جاننا چاہتا ہو ں کہ کیا کسی پٹرول کمپنی سے مایہدہ کرکے ملب ۱۰۰ یا ۹۹سال کا پٹرول پمپ کی شاخ لینا اور اگر زمین اپنی ہو تو کرایہ بھی کمپنی ادا کرتی ہے اور پٹرول جتنا بکتا ہے اس پر لیٹر پر ۱۰۵ روپیا ملتا ہے تو یہ تجارت کرنا کیسا ہے۔ وضاحت چاھتا ہوں۔