40 views
قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے والے کی امامت:
(۱۰۶)سوال: لوگ قبر پر پھولوں کی چادر ڈالتے ہیں اور امام صاحب ان کے ساتھ شریک ہوتے ہیں تو ان کی امامت کا کیا حکم ہے۔
فقط: والسلام
المستفتی: محمد افتخار، دیوبند
asked Dec 16, 2023 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: امام صاحب کا مذکورہ فعل غلط ہے، اس طرح کی بدعات سے اجتناب لازم ہے اور جو کیا اس پر توبہ اور استغفار لازم ہے، امامت اس کی درست ہے، تاہم اگر بدعات وخرافات میں مبتلا ہے تو اس کی امامت مکروہ ہے۔(۱)

(۱) قال الحصکفي: ویکرہ إمامۃ العبد … ومبتدع، أي: صاحب بدعۃ، وہي اعتقاد خلاف المعروف عن الرسول۔۔۔۔ لایکفر بہا۔۔۔۔ وإن کفر بہا، فلا یصح الاقتداء بہ أصلا۔
قال ابن عابدین: قولہ: وہي اعتقاد الخ) عزا ہذا التعریف فی ہامش الخزائن إلی الحافظ ابن حجر فی شرح النخبۃ، ولا یخفی أن الاعتقاد) یشمل ماکان معہ عمل أو لا؛ فإن من تدین بعمل لا بد أن یعتقدہ … الخ۔ (ابن عابدین، رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ، باب الإمامۃ، مطلب في تکرار الجماعۃ في المسجد‘‘: ج۲، ص: ۲۹۹)
ویکرہ) … (ومبتدع) أي صاحب بدعۃ وہي اعتقاد خلاف المعروف عن الرسول لا بمعاندۃ بل بنوع شبہۃ وکل من کان) من قبلتنا (لا یکفر بہا) حتی الخوارج الذین یستحلون دماء نا وأموالنا وسب الرسول، وینکرون صفاتہ تعالی وجواز رؤیتہ لکونہ عن تأویل وشبہۃ بدلیل قبول شہادتہم، إلا الخطابیۃ ومنا من کفرہم (وإن) أنکر بعض ما علم من الدین ضرورۃ (کفر بہا) کقولہ إن اللہ تعالی جسم کالأجسام وإنکارہ صحبۃ الصدیق (فلا یصح الاقتداء بہ أصلا) فلیحفظ۔
(قولہ: وہی اعتقاد إلخ) عزا ہذا التعریف في ہامش الخزائن إلی الحافظ ابن حجر في شرح النخبۃ، ولا یخفی أن الاعتقاد) یشمل ماکان معہ عمل أو لا، فإن من تدین یعقل لا بد أن یعتقدۃ کمسح الشیعۃ علی الرجلین وإنکارہم المسح علی الخفین وذلک، وحینئذ فیساوي تعریف الشمني لہا بأنہا ما أحدث علی خلاف الحق المتلقي عن رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم۔ من علم أو عمل أو حال بنوع شبہۃ واستحسان، وجعل دینا قویما وصراطا مستقیما اہـ فافہم۔ (أیضًا:  ص: ۲۹۹)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج5 ص134

 

answered Dec 16, 2023 by Darul Ifta
...