15 views
بیوی کو معلق چھوڑ نے والے کی امامت:
(۱۲۷)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں:
ایک امام نے اپنی زوجہ کو معلق چھوڑ رکھا ہے، اس کی امامت کیسی ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: رمضان علی، دہرادون
asked Dec 16, 2023 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: ایسا کرنا ظلم ہے، مذکورہ شخص فاسق ہے اس کی امامت واقتداء مکروہ تحریمی ہے۔(۱)

(۱) ویکرہ إمامۃ عبد وأعرابي وفاسق، من الفسق وہو الخروج عن الاستقامۃ، ولعل المراد بہ من یرتکب الکبائر کشارب الخمر والزاني وآکل الرباء۔ (ابن عابدین، رد المحتار، ’’باب الإمامۃ، مطلب فيتکرار الجماعۃ في السمجد‘‘: ج ۲، ص: ۲۹۸، زکریا دیوبند)
بل مشی في شرح المنیۃ علی أن کراہۃ تقدیمہ کراہۃ تحریم۔ (أیضًا: ص: ۲۹۹، زکریا دیوبند)

 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج5 ص154

answered Dec 17, 2023 by Darul Ifta
...