11 views
رشوت خور کی امامت:
(۱۴۸)سوال: ہمارے یہاں ایک امام صاحب جن کی عمر اسّی سال کے قریب ہے وہ ہر نیک آدمی کی مخالفت اور غیبت کرتا ہے یہی اس کا شیوہ ہوچکا ہے۔ اور رشوت خور بھی ہے لوگوں کو
 آپس میں لڑانا اس کے لیے بہت آسان ہے اس کی امامت کا حکم شرعاً کیا ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: غلام محی الدین، جموں وکشمیر
asked Dec 17, 2023 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1
...