25 views
غیر محرم عورتوں سے ہنسی مذاق کرنے والے کی امامت:
(۱۶۴)سوال: اس شرور وفتن کے دور میں امام مسجد مقتدیوں کے گھروں میں جاکر ان کی مستورات سے بلا تکلف باتیں اور ، ہنسی مذاق کرتا ہے، کیا ایسے امام کے پیچھے نماز ادا کرنے سے نماز میں کچھ فتور واقع نہ ہوگا؟
فقط: والسلام
المستفتی: امان اللہ، بستی
asked Dec 18, 2023 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب و باللّٰہ التوفیق: حقیقت واقعہ یہی ہے کہ امام غیر محرموں کے ساتھ بے تکلف باتیں کرتا ہے تو ایسا شخص شرعاً فاسق ہے اور اس کی امامت مکروہ ہے۔(۱)

(۱) باب تحریم النظر إلی المرأۃ الأجنبیۃ والأمرد الحسن لغیر حاجۃ شرعیۃ۔ (ریاض الصالحین: ج۲، ص: ۲۲۸)
قال اللّٰہ تعالیٰ: {قُلْ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ یَغُضُّوْا مِنْ اَبْصَارِھِمْ} (سورۃ النور: ۳۰)
وقال تعالیٰ: {اِنَّ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُؤَادَ کُلُّ اُولٰٓئِکَ کَانَ عَنْہُ مَسْئُوْلًاہ۳۶} (سورۃ الإسراء: ۳۶)
وقال تعالیٰ: {یَعْلَمُ خَآئِنَۃَ الْاَعْیُنِ وَمَا تُخْفِی الصُّدُوْرُہ۱۹} (سورۃ الغافر: ۱۹)
وقال تعالٰی: {اِنَّ رَبَّکَ لَبِا لْمِرْصَادِہط ۱۴} (سورۃ الفجر: ۱۴)
وفي الشرنبلالیۃ معزیا للجوہرۃ: ولا یکلم الأجنبیۃ إلا عجوزًا عطست أو سلمت فیثمتہا لایرد السلام علیہا وإلا لا، انتہی۔ (الحصکفي، الدر المختار شرح تنویر الأبصار في فقہ مذہب الإمام أبي حنیفۃ‘‘: ج۶، ص: ۳۶۹)
ویکرہ إمامۃ عبد وأعرابي وفاسق أي من الفسق وہو الخروج عن الاستقامۃ، ولعل المراد بہ من یرتکب الکبائر کشارب الخمر والزاني وأکل الرباء ونحو ذلک۔ (ابن عابدین، رد المحتار، ’’کتاب الصلوٰۃ: باب الإمامۃ، مطلب في تکرار الجماعۃ في المسجد‘‘: ج۲، ص: ۲۹۴)
وأما الفاسق فقد عللوا کراہۃ تقدیمہ بأنہ لایہتم لأمر دینہ وبأن في تقدیمہ للإمامۃ تعظیمہ وقد وجب علیہم إہانتہ شرعًا۔ (أیضاً:  ص: ۲۹۹)
تجوز إمامۃ الأعربي والأعمی والعبد والعبد وولد الزنا والفاسق کذا في الخلاصۃ، إلا أنہا تکرہ۔ (جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیۃ، ’’کتاب الصلوۃ، الباب الخامس في الإمامۃ، أفصل الثالث في بیان من یصلح أما مالغیرہ‘‘: ج۱، ص: ۱۴۱)
ولو صلی خلف مبتدع أو فاسق فہو محرز ثواب الجماعۃ لکن لاینال مثل ماینال خلف تقي کذا في الخلاصۃ۔ (أیضاً: ج۱، ص: ۸۴)
وفي النہر عن المحیط: صلی خلف فاسق أو مبتدع نال فضل الجماعۃ وفي الرد قولہ نال فضل الجماعۃ الخ أن الصلوۃ، خلفہما أولی من الإنفراد۔ (ابن عابدین، رد المحتار، ’’کتاب الصلوٰۃ: باب الإمامۃ، مطلب في تکرار الجماعۃ في المسجد‘‘: ج۲، ص: ۳۰۱)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج5 ص192

 

answered Dec 19, 2023 by Darul Ifta
...