26 views
جواری امام کے پیچھے نماز پڑھنا:
(۱۶۸)سوال: امام کے شرائط بتائیں اگر امام کسی دن نہ آئے تو نماز پڑھانے کے لیے کون لوگ زیادہ مستحق ہیں ؟ ایک امام جو سٹہ بتاتا ہے یا خود بھی لگاتا ہو اور اس کی بیوی بے پردہ باہر نکلتی ہو تو کیا وہ نماز پڑھانے کا مستحق ہے یا نہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: نعیم احمد، مظفرنگر
asked Dec 18, 2023 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب و باللّٰہ التوفیق: کوئی مسائل کا جاننے والا نیک اور باشرع آدمی امام بنالیا جائے، ایسا شخص جو سٹہ لگاتا ہے یا لگواتا ہو وہ فاسق ہے اس کی امامت صحیح نہیں ہے۔(۱)

(۱) کرہ إمامۃ الفاسق … والفسق لغۃ: خروج عن الاستقامۃ، وہو معنی قولہم: خروج الشيء عن الشيء علی وجہ الفساد۔ وشرعا: خروج عن طاعۃ اللّٰہ تعالیٰ بارتکاب کبیرۃ۔ قال القہستاني: أي أو إصرار علی صغیرۃ۔ (فتجب إہانتہ شرعًا فلا یعظم بتقدیم الإمامۃ، تبع فیہ الزیلعي ومفادہ کون الکراہۃ في الفاسق تحریمیۃ۔ (أحمد بن محمد، حاشیۃ الطحطاوي علی مراقي الفلاح، ’’کتاب الصلوۃ،، باب الإمامۃ‘‘: ص:۳۰۳)
صلی خلف فاسق أو مبتدع نال فضل الجماعۃ۔ قولہ: نال فضل الجماعۃ أفاد أن الصلاۃ خلفہما أولٰی من الإنفراد، لکن لاینال کما ینال خلف تقي ورع۔ (ابن عابدین، رد المحتار، ’’کتاب الصلوۃ، باب الإمامۃ، مطلب في إمامۃ الأمرد‘‘: ج۲، ص: ۳۰۱)
وأما الفاسق فقد عللوا کراہۃ تقدیمہ بأنہ لا یہتم لأمر دینہ وبأن في تقدیمہ للإمامۃ تعظیمہ وقد وجب علیہم إہانتہ شرعًا، ولا یخفی أنہ إذا کان أعلم من غیرہ لاتزول العلۃ، فإنہ لایؤمن أن یصلي بغیر طہارۃ فہو کالمبتدع تکرہ إمامتہ بکل حال بل مشی في شرح المنیۃ علی أن کراہۃ تقدیمہ کراہۃ تحریم لما ذکرنا۔ (أیضاً: ج۲، ص: ۲۹۹)

 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج5 ص196

answered Dec 19, 2023 by Darul Ifta
...