26 views
ضعیف شخص کی امامت کا حکم:
(۲۱۷)سوال: امام صاحب کے بائیں ہاتھ میں کمزوری ہے جس کی وجہ سے ان کو اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف ہوتی ہے کیا اس کی وجہ سے ان کی امامت میں کراہت ہے؟
فقط والسلام
المستفتی: شیخ رحمت اللہ، پربھنی ،مہاراشٹر
asked Dec 23, 2023 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: صورت مسئولہ میں مذکورہ شخص کی امامت بلاکراہت درست ہے، بائیں ہاتھ کی کمزوری کی وجہ سے شبہ نہ کیا جائے۔(۱)

(۱) ولو کان لقدم الإمام عوج وقام علی بعضہا یجوز۔ (جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیۃ، ’’کتاب الصلاۃ، الباب الخامس في الإمامۃ، الفصل الثالث في بیان من یصلح إماماً لغیرہ‘‘: ج۱، ص: ۱۴۲)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج5 ص242

answered Dec 23, 2023 by Darul Ifta
...