22 views
سنی، شیعہ کی مسجد میں نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟
(۲۳۰)سوال: سنی، شیعوں کی مسجد میں اور اس کے برعکس نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد مسعود الحق، سہارنپور
asked Dec 23, 2023 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: ان کی مساجد بھی پاک ہوتی ہیں اس لیے اگر کوئی فتنہ کا اندیشہ نہ ہو، تو پڑھ سکتے ہیں، نماز بہر صورت ادا ہوجائے گی۔ تاہم غالی شیعہ کی امامت میں نماز پڑھنا درست نہیں ہے۔(۱)

(۱) قولہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم أعطیت خمسا لم یعطہن أحد من الأنبیاء قبلي: نصرت بالرعب مسیرۃ شہر، وجعلت لی الأرض وفي روایۃ ولأمتی مسجدا وطہورا، فأیما رجل من أمتي أدرکتہ الصلاۃ فلیصل (ابن عابدین، رد المحتار، ’’کتاب الطہارۃ، باب الیتیم‘‘: ج۱، ص: ۳۹۰)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج5 ص256

answered Dec 23, 2023 by Darul Ifta
...