25 views
جماعت اسلامی سے وابستہ شخص کی امامت:
(۲۳۱)سوال: ایک شخص جماعت اسلامی سے متفق ہے اور جماعت اسلامی کے بیت المال اسلامی کا صدر بھی ہے اور امامت بھی کرتا ہے کیا اس کے پیچھے نماز درست ہوگی؟ اور جو نمازیں پڑھی ہیں ان کا کیا ہوگا؟
فقط: والسلام
المستفتی: وکیل احمد، بجنور
asked Dec 23, 2023 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: مذکورہ شخص کی امامت میں جو نمازیں ادا ہوئیں وہ صحیح ہوگئیں اعادہ کی ضرورت نہیں ہے۔(۲)

(۲) قال المرغیناني: تجوز الصلاۃ خلف صاحب ہوی وبدعۃ و لا تجوز خلف الرافضي والجہمي والقدري والمشبہۃ۔ (جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیۃ، ’’کتاب الصلاۃ، الباب الخامس في الإمامۃ، الفصل الثالث في بیان من یصلح إماماً لغیرہ‘‘: ج ۱، ص: ۱۴۱)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج5 ص257

answered Dec 23, 2023 by Darul Ifta
...