24 views
امام ومؤذن کے لیے مسجد کی موم بتی کمرہ میں جلانا:
(۲۴۷)سوال: امام ومؤذن کے لیے مسجد کی موم بتی اپنے مسجد والے کمرہ میں جلانا کیسا ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد ابو اسحاق، سیتامڑھی
asked Dec 24, 2023 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: اس کی گنجائش ہے، کیوں کہ مسجد میں دینے والوں کا مقصد مسجد اور مصالح مسجد میں دینا ہے۔(۲)

(۲) کالإمام للمسجد والمدرس للمدرسۃ یصرف إلیہم إلی قدر کفایتہم ثم السراج والبساط کذلک إلی آخر المصالح أي قولہ: أي مصالح المسجد یدخل فیہ المؤذن والناظر ویدخل تحت الإمام الخطیب الخ۔ (ابن عابدین،  رد المحتار، ’’کتاب الوقف، مطلب یبداء بعد العمارۃ بما ہو أقرب إلیہا‘‘: ج۴، ص: ۳۲۷؛ وابن نجیم، البحر الرائق، ’’کتاب الوقف، الاستدانۃ لأجل العمارۃ في الوقف‘‘: ج ۵، ص: ۲۳۲)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج5 ص274

answered Dec 24, 2023 by Darul Ifta
...