Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
صرف ڈھیلے سے استنجا پر اکتفاء (۲۱)سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام: زید ایک مسجد کا امام ہے، زید کو نماز کے دوران خیال آیا کہ میں نے صرف ڈھیلہ سے استنجا کیا ہے پانی سے نہیں کیا، تو اس صورت میں زید کیا کرے، نماز پوری کرے یا توڑ دے اور اگر نماز پوری کرلی، تو اعادہ کی ضرورت ہے یا نہیں؟ جواب عنایت فرما کر ممنون فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبد الکریم، میواتی
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
Fatwa For Imama Sahab
asked
Nov 25, 2023
in
فقہ
by
ayaz4u2009
»
لفظ " طلا " سے کیا طلاق واقع ہو گی یا نہیں ؟ اور شامی میں مذکور ترخیم طلاق کا قاعدہ اس میں جاری ہوگا یا نہیں ؟
asked
Nov 24, 2023
in
طلاق و تفریق
by
Kamil zakir nakum
»
As salamo alaikum. We have a wuzu hauz in masjid. People perform wuzu and the waste water which falls down passes by a drain of the hauz to the big drain outside the masjid. If this waste water is collected and recycled again by cleaning it for wuzu or any other purpose, will it be valid or not.Please reply soon.
asked
Nov 23, 2023
in
Taharah (Purity) Ablution &Bath
by
abdul400
»
کھلی جگہ میں قضائے حاجت کے وقت دعا پڑھنے کا حکم: (۲۰)سوال:حضرات مفتیان کرام عرض ہے کہ: شہروں میں عام طور پر بیت الخلاء ہوتے ہیں، بیت الخلا جاتے وقت دروازے پر دعا پڑھ لی جاتی ہے؛ لیکن بعض دیہاتوں میں آج بھی بیت الخلا کا انتظام نہیں ہوتا ہے لوگ قضائے حاجت کے لیے کھلی جگہ یعنی میدان میں جاتے ہیں سوال یہ ہے کہ کھلی جگہ میں دعا کہاں پڑھنی چاہئے یا اس جگہ دعا کو منقطع کرنا چاہئے؟ براہ کرم جواب عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد توصیف خان، لکھنؤ
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ڈھیلے سے استنجا کرنے کا طریقہ: (۱۹)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں! ڈھیلے سے استنجا کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمیر، محی الدین پور، یوپی
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
وضو کے پانی (ماء مستعمل) سے استنجا کا حکم: (۱۸)سوال:مفتی صاحب سلام مسنون! سوال پوچھنا ہے کہ عام طور پر باتھ روم میں بالٹی رکھی ہوئی ہوتی ہے، باتھ روم میں وضو کرتے ہوئے پانی اس بالٹی میں جمع ہو جاتا ہے، پھر دوسرے بعض لوگ انجا نے میں اسی وضو کے مستعمل پانی سے جو بالٹی میں جمع ہے استنجا کر لیتے ہیں، وضاحت طلب مسئلہ یہ ہے کہ مستعمل پانی سے نجاست حقیقیہ دور کی جا سکتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد خالد، دیوبند
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
عذر کی وجہ سے کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کا حکم: (۱۷)سوال:حضرات مفتیان کرام: سلام مسنون! آج کل آفس، ائیر پورٹ، شوپنگ مال میں ہندوستانی طرز کے بیت الخلاء یا کموڈ وغیرہ کا انتظام نہیں رہتا ہے وہاں یورینل (Urenal) کا انتظام ہوتا ہے اس کی وجہ سے ان جگہوں پر کھڑے ہوکر پیشاب کرنا پڑتا ہے کیا کھڑے ہو کر پیشاب کرنا از روئے شریعت صحیح ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد انعام بن الیاس، رامپور
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کاغذ پر بول و براز کرنا کیسا ہے؟ (۱۶)سوال:ساؤتھ انڈیا میں عام رواج ہے کہ والدہ چھوٹے بچوں کو کاغذ بچھا کر پیشاب پاخانہ کے لئے بٹھاتی ہے، تو اس پر پیشاب، پاخانہ کرانا جائز ہے یا نہیں؟ نیزسادہ کاغذ پر بول وبراز کرانا کیسا ہے؟ ’’بینوا توجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: شمس الحق، کرلا، ممبئی
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
مقطوع الیدین کے استنجا کا حکم: (۱۵)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان کرام: مسئلہ پوچھنا ہے کہ اگر کسی شخص کے دونوں ہاتھ نہ ہوں، یا بایاں ہاتھ کٹ گیا ہو، یا بیماری کی وجہ سے وہ ہاتھ کام نہ کرتا ہو تو وہ شخص استنجا کیسے کرے گا؟ کیا اس شخص سے استنجا ساقط ہو جائے گا؟ اس سلسلے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عدنان، بیگو سراے
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
استنجا جاتے ہوئے دعا بھول جائے تو: (۱۴)سوال:میں استنجا کرنے جاتے ہوئے دعا پڑھتا ہوں؛ لیکن کبھی ایسا ہوتا ہے کہ دعا پڑھنی بھول جاتا ہوں، پھر استنجا کرتے ہوئے یاد آتا ہے کہ دعا تو پڑھی ہی نہیں، تو مجھے اس وقت دعا پڑھنی چاہئے یا نہیں؟ شرعی حکم کیا ہے؟ اور میرے لئے کیا صورت مناسب ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد تفضل، بیٹر، مہاراشٹر
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
پانی سے استنجا کرنے کا کیاطریقہ ہے؟ (۱۳)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں! پانی سے استنجا کرنے کا شریعت میں کیا حکم ہے؟ اس کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ از روئے شریعت رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد سلیمان، رانچی
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
قبرستان میں استنجا کرنا: (۱۲)سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ہمارے یہاں آبادی کے قریب قبرستان ہے، بعض لوگ قبرستان میں استنجا کر لیتے ہیں اور بعض مرتبہ کسی پرانی قبر پر بھی، اسی طرح بعض لوگ قبرستان میں گوبر وغیرہ ڈالتے ہیں، قبروں کی بے حرمتی ظاہر ہوتی ہے، ایسا کرنا درست ہے یا نہیں اور ایسا کرنے والوں کو روکنا ضروری ہے یا نہیں؟ شرعی مسئلہ بتا کر شکریہ کا موقع دیں۔ فقط: والسلام المستفتی: ریاست علی، شاہپور، سہارنپور
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کموڈ پر استنجا کا حکم: (۱۱)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: کموڈ نما فلش ہے، جس پر بیٹھ کر قضائے حاجت کی جاتی ہے، آج کل اس کا استعمال دفاتر ہوٹلز، ایئرپورٹس اور یونیورسٹیز سے لے کر گھروں تک عام ہوتا چلا جارہا ہے۔ عام طور پر ہوٹلوں میں اسی طرح کے کموڈ ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ نہیںہوتے ہیں، اس پر استنجا کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟بسا اوقات مجبوری بھی ہوجاتی ہے، اسپتالوں میں اس کے علاوہ کوئی دوسرا نظم نہیں ہوتاہے۔ المستفتی :محمد عابد، دہلی
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
مغربی طرز کے بنے استنجا خانے کے استعمال کا حکم: (۱۰)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: آج کل مغربی طرز کے استنجا خانے عام ہوتے جارہے ہیں، ایئرپورٹ اور پبلک مقام پر اس طرح کے پیشاب خانے بنائے جارہے ہیں،جس میں کھڑے ہو کر پیشاب کرنا ہوتاہے؛ ایسے پیشاب خانے کے استعمال کا کیا حکم ہے؟ المستفتی: محمد عبداللہ، میدپور، میرٹھ
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
استنجا کے بعد ہاتھ دھونے کا حکم: (۹)سوال:غسل کا طریقہ یہ لکھا ہوا ہے کہ پہلے دونوں ہاتھ دھونا چاہئے، پھر استنجا اس کے بعد وضو۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ استنجا کے بعد دوبارہ دونوں ہاتھ دھونے چاہیے یا نہیں؟ المستفتی:مشتاق احمد صاحب، کشمیر
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
بیت الخلا جاتے وقت کی مختلف دعا ئیں: (۸)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں : میںبیت الخلا جاتے وقت ’’أللہم إني أعوذ باللّٰہ من الخبث و الخبائث‘‘ پڑھتا ہوں؛ مگر ایک دن میں نے مناجات مقبول دعائیں دیکھی جو حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی لکھی ہوئی ہے اس میں بیت الخلا میں جانے کی دعا اس طرح لکھی تھی ’’بسم اللہ أللہم إني أعوذ بک من الخبث و الخبائث‘‘ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ میں بیت الخلا جاتے وقت کون سی دعا پڑھوں، بسم اللہ والی یا بغیر بسم اللہ والی؟ المستفتی:محمد فیض دہلی
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
استنجا کے لیے وہی ڈھیلا دوبارہ استعمال کرنے کا حکم: (۷)سوال:جس ڈھیلے سے استنجا کر لیا گیا ہے، اگر اس کو دوبارہ استعمال کریں، تو یہ صورت درست ہے یا نہیں؟ المستفتی:رشید احمد قاسمی، مدرسہ عربیہ، رسولپور
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ڈھیلے کے بجائے پانی سے استنجا کرنا: (۶)سوال:ہمارے امام صاحب اکثر ڈھیلے سے استنجا نہیں کرتے ہیں؛ بلکہ پانی سے اچھی طرح استنجا کرتے ہیں، تو ان کی امامت کا کیا حکم ہے؟ المستفتی:مستری نور الحسن، دیوبند
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
بغیر استنجا کیے نماز پڑھ لینا: (۵)سوال:ایک شخص نے پیشاب کر کے استنجا نہیں کیا، قطرے کا بھی مرض اس کو نہیں ہے اور بھولے سے نماز بھی پڑھ لیا، تو اس نماز کا اعادہ ضروری ہے یا نہیں؟ المستفتی:محمد عبد الاحد، میدپور، میرٹھ
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
86
87
88
89
90
91
92
...
260
next »
...