Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
علیکم۔ سوال عرض ہے کہ غیر شادی شدہ عورت اور شادی شدہ عورت دونوں کیلۓ بھؤں اور سر کے بال کے علاوہ چہرے اور جسم کے تمام بال صاف کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیا چہرے اور جسم کے بالوں کو لیزر کے ذریعے ہمیشہ کیلۓ صاف کیا جا سکتا ہے؟ رخسانہ اعجاز، اتر پردیش، انڈیا
asked
Oct 16, 2023
in
زیب و زینت و حجاب
by
Rukhsana
»
Reciting tasbi e Fatima after every nimaz gas great reward. Is this tasbi to be recited after offering Faraz rakat or after completion of all rakats of nimaz. What is the sunnah
asked
Oct 16, 2023
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
haroon rashid
»
سوال یہ ہے کہ ایک ڈاکٹر جو کہ بیمار کے لیب پر کچھ ٹیسٹ لکھتا ہے جہاں لیب پر ٹیسٹ لکھتا ہے وہ ڈاکٹر کو کمیشن دیتا ہے لیکن اس کمیشن دینے کی وجہ سے ایسا نہیں کہ ڈاکٹر عمومی قیمت سے زیادہ لیتا ہو بلکہ اگر مریض اسی ٹیسٹ کو اگر خود کرائے تب بھی لیب والا وہی قیمت لیتا ہے مثلا اگر مریض خود جا کر جانچ کرائے تب بھی یہ لیب والا 500 روپے لے گا اور اگر ڈاکٹر جانچ کے لیے پرچہ لکھے تب بھی یہ لیب والا 500 روپے ہی لیتا ہے تو کیا اس صورت میں اس ڈاکٹر کو لیب والے سے کمیشن لینا جائز ہے اور کیا لیب والے کو جائز ہے کہ وہ ڈاکٹر کو کمیشن دے شریعت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں ۔
asked
Oct 16, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Aakil Siraj
»
کیا دعوت وتبلیغ کا کوئی خاص طریقہ متعین ہے: (۵۲)سوال:کیا اسلام میں دعوت وتبلیغ کا کوئی طریقہ متعین ہے، اگر کوئی اس خاص طریقہ پر دعوت وتبلیغ کا کام کرے تب ہی دعوت وتبلیغ کا فریضہ انجام دینے والا کہلائے گا؟ فقط: والسلام المستفتی: مولانا ابوالحسن قاسمی، بہار
asked
Oct 15, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
نمازیوں کے عشاء بعد مشورہ کے لئے بیٹھنے پر امام صاحب کا نیند میں خلل ہونے پر اعتراض کرنا: (۵۱)سوال:محلہ کے نمازی کافی ہیں بعد نماز عشاء کچھ لوگ مسجد میں بیٹھ کر فکر کرتے ہیں کہ لوگ نمازی کیسے بنیں اور کیسے ان کو نماز کے لئے بلایا جائے امام صاحب کہتے ہیں کہ اتنی دیر بیٹھنے میں میری نیند میں خلل ہوتا ہے تو تم اتنی دیر تک نہ بیٹھا کرو؟ فقط: والسلام المستفتی: رئیس الدین، بڑوت
asked
Oct 15, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
مسجد میں صرف فرض نمازیں اداء کی جائیں اور فضائل اعمال پڑھی جائے: (۵۰)سوال: جماعت تبلیغ والے کہتے ہیں کہ مسجد میں صرف فرض نمازیں ادا کی جائیں اور تبلیغی نصاب کی کتاب سنی جائے، باقی نوافل وسنن سب گھر پر پڑھنی چاہئیں؛ یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی عبدالرؤف، جے پور، راجستھان
asked
Oct 15, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
وعظ ونصیحت کرنے کا حق کس کو ہے؟ (۴۹)سوال:ہمارے یہاں ایک بڑی مسجد ہے اور ایک چھوٹی مسجد ہے اب لوگوں میں وعظ ونصیحت کرنے کا حق کس کا ہے بڑی مسجد کے امام کا یا چھوٹی مسجد کے امام کا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ابراہیم ، فروخ آباد
asked
Oct 15, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
اپنے گھر والوں کو چھوڑ کر دوسروں کو تبلیغ کرنا: (۴۸)سوال:سعید باہر جاکر تو تبلیغ کرتا پھرتا ہے مگر اپنے گھر میں تبلیغ نہیں کرتا اس کے لئے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد افتخار ، پہانی
asked
Oct 15, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
بسم اللہ الرحمن الرحیمکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میںہم تین بھائ اور دو بہن ہیں ہمارے والد صاحب نے ایک جگہ خریدی اور تعمیر کا خرچ ہم تین بھائیوسےلیا اور بعد میں ہم تینوں کو اس گھر میں تین حصے کر کے تینوں کو مکمل اختیار دے دیا ہمارے منجلے بھائی کا انتقال ہو گیا ۱۰ سال پہلے ھماری لا علمی کی وجہ سے ہم نے میراث تقسیم نہیں کی ان کی بیوی اور ایک بیٹا ہے ۱۱ سال کا جو ماں کے ساتھ رہتا ہے اور انکی دوسری شادی ہو گئی ہے اسکی وراثت کیسے تقسیم کی جائے گھر ایک ساتھ ہی ہے تینوں کاماں باپ با حیات ہیں
asked
Oct 15, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Amjad ali
»
السلام وعلیکم ۔ میرا سوال یہ ہے کہ تحویل قبلہ کس مسجد اور کس نماز کے دوران ہوئی تھی ؟
asked
Oct 15, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Samadul
»
میرے شوہر کا نام مرحوم نسیم اختر ہے انکے والد محترم کا نام معصوم علی ہے جنہوںنے دو شادیاں کی تھی۔پہلی بیوی سے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے جبکہ دوسری بیوی سے صرف میرے شوہر تھے۔دوسری بیوی کا انتقال 23 سال پہلے ہو گئی تھی جو سرکاری نوکری میں تھی انکے نوکری بیٹے (میرے شوہر) کو ملی جبکہ پینشن مرحومہ کے شوہر کو اب بھی ہر ماہ میل رہی ہے ۔ میرے پریوار میں میں اور میرے چار بچے ایک لڑکا ( عمر ۲۲ سال) اور تین لڑکی (عمر ۱۹, ۱۳ اور ۸ سال) ہےانکے وافات کے بعد پی ایف ،گریجویٹی اور انشورنس کے پیس میلی ہے سوال۱ میرے شوہر کے کون کوں وارث ہونگے اور ان میں کیسے تقسیم ہوگی ؟ سوال ۲ انشورنس کے رقم جو میلی ہے اس میں نومینی میں بیوی کا نام تھا تو کیا انشورینس سے میلی ہوئی رقم بھی وارثوں میں تقسیم ہوگی؟ براۓ کرم رہنمائی فرمائیں زینب خاتون پتہ دھنباد جھارکھنڈ
asked
Oct 13, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Jawed jafri
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : کاروبار کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے میں اپنے گھر کی زمین بیچنا چاہتا ہوں لیکن بِک نہیں رہی ہے۔ ایسی صورت حال میں حکومت کو اپنی زمین دے کر اس سے پیسے لینا ہوگا۔ ۔اگر میں نے 14 سال میں رقم واپس نہیں کی تو وہ میری زمین لے لے گی۔ یعنی زمین کوگروی رکھنا کیسا ہے؟۔
asked
Oct 11, 2023
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Asjad Azad
»
میرا ایک لڑکی سے نکاح کے پہلے تعلقات تھے پھر ہم دونوں نے نکاح کر لیے نکاح کے بعد ایک دن گھر کے پاس لڑائی ہوئی وہی لڑائی جھگڑے مین میں نے اسکو تین طلاق دیے دیا مین نے اُس سے کہا میں تم کو طلاق دیتا ہوں میں تم کو طلاق دیتا ہوں میں تم کو طلاق دیتا ہوں لیکِن نکاح کے بعد اور طلاق سے پہلے ہم دونوں کی کبھی ملاقات نہیں ھوئی اور نا ہی کبهی ھماری تنہائی میں ملاقات ھوئی ہم دونوں پھر سے ایک ساتھ رہنا چاہتے ہیں کیا ہم لوگ دوبارہ نکاح کرکے ساتھ رہ سکتے ہیں مہربانی کرکے تفصیل سے بتائیں ظہیر احمد kohariyawan
asked
Oct 10, 2023
in
طلاق و تفریق
by
Zahir
»
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مفتی صاحب زید نے ایک وقت میں طلاق لفظ دومرتبہ بولا ایک مرتبہ عمر نے سنااور دومرتبہ بکرنے سنا پھرجب مجلس لگی تو زید نے اقرار کیاکہ میں نے تین بار بولا ہے ہوش وحواس میں تو کیا اب زید کی بیوی کوتین طلاق پڑھ گٸ ہیں ۔۔۔بینووتوجرو۔۔۔وقارعباسی494557
asked
Oct 10, 2023
in
طلاق و تفریق
by
Waqar abbasi
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ریڈ بل اور ہیل انرجی کولڈ ڈرنک پینا کیسا ہے؟
asked
Oct 10, 2023
in
خوردونوش
by
Ahsan Qasmi
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر کوئی آدمی جو گٹکا تمباکو وغیرہ کھاتے ہیں پھر منھ صاف کرنے کے لئے کولڈ ڈرنک یا شربت سے ضرورۃً کل کرتا ہے تو کیا یہ ناجائز ہے؟
asked
Oct 8, 2023
in
خوردونوش
by
Ahsan Qasmi
»
بروز قیامت اپنے ایک عمل اور ذمہ داری کے بارے میں کس کس طرح جواب دہ ہونا پڑے گا؟
asked
Oct 8, 2023
in
حدیث و سنت
by
Ahsan
»
Asalamwalaikum. I have taken personal loan after paying the loan amount can I pay the interest amount in by interest money
asked
Oct 8, 2023
in
Business & employment
by
sjd
»
ایک شخص نے دوسری شادی کرلی اور اس کے ساتھ دو بچے ہیں اب یہ بچے اس باپ کو ابا کہ سکتے ہیں یا نہیں
asked
Oct 8, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Asif Chauhan
»
As-salamu alaykum, Zaid recently booked a hotel from a renowned online website. Zaid had taken a lot of care before booking. It was booked through a very reputed website. He made the payment and received the confirmation about the booking. Now suddenly after few days that reputed website canceled the booking saying that they have canceled the booking because the bank has disputed that booking transaction. But the bank says that they have not disputed that transaction. It's either the bank or the website that is lying. Due to this cheating Zaid lost money & hotel booking. The question is, can Zaid use the interest money to compensate for this loss from cheating or can Zaid recover his loss from this cheating with the interest money?
asked
Oct 7, 2023
in
Fiqh
by
Zaiddd
Page:
« prev
1
...
100
101
102
103
104
105
106
...
260
next »
...