Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
السلام علیکم مفتی صاحب میرا بیٹا پیدا ہوا ہیں جو 35 دن کا ہیں میں نے اسکا نام اسلامی نام ویب سائیٹ بنوری ٹاؤن مدرسے سے دیکھ کر محمد شَراحیل رکھا ہے جس کو ہمارے گھر میں کوئی بھی صحیح نہیں بول سکتا کیا میں اپنے بیٹے نام محمد شراحیل ابولبابہ دونام رکھ سکتا ہوں تاکہ جس کو شراحیل نام بول نا مشکل ہو وہ ابولبابہ بول دیا کرے۔
asked
Oct 7, 2023
in
متفرقات
by
ms333mn
»
حضرت ایک مسئلہ زیربحث ہے زید ایک بھٹہ والے کو 7000ہزار کے حساب سے مثلاً 50 ہزار اینٹ کی قیمت جمع کر دیا اور طے ہوگیا کہ چار مہینے کے بعد ہم اینٹ لیں گے وہ چار ماہ کے بعد خود نہ لیکر بھٹہ ہی سے اسی بھٹہ والے کو 9000کے حساب سے بیچ دیا اور زید نے بھٹہ والے سے 9000 کے حساب سے روپے لےلیا روپیہ دیا 7000کےحساب سے اور لیا 9000کے اعتبار سے اور عاقدین راضی بھی ہے تو کیا یہ بیع کی شکل صحیح ہے یا نہیں جواب لکھ کر بھیج دیں.
asked
Oct 6, 2023
in
تجارت و ملازمت
by
munawwarbhatabari
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک سوال تھا کہ اگر کوئی شخص بیرون ملک کام کرتا ہے اور وہ وہاں سے ہندوستان میں پیسہ بھیجتا ہے تو کچھ کمپنی ایسی ہوتی ہیں کہ اگر انکے ذریعے ہم کرنسی کا تبافلہ کراتے ہیں مطلب وہ پیسے جو بھیجے ہیں انکو ان کمپنی کے ذریعے لیتے ہیں تو وہ ایک دو روپیہ بڑھا کر دیتے ہیں اس ریٹ سے جو عام طور پر ہوتا ہے مثلا اگر بایس کا ریال ہے تو وہ کمپنی والے تیئس دیتے ہیں تو کیا ہمارا ان کمپنی کے ذریعے پیسے نکلوانا اور یہ مزید پیسے لینا کیسا ہے؟
asked
Oct 6, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Ahsan Qasmi
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ایک مسئلہ عرض کرنا تھا کہ اگر ہاتھ میں پیشاب لگ جائے اور سوکھ جائے اور وہیں پر پسینہ ظاہر ہو جائے جو صرف پسینہ کی چمک ہو اور اس جگہ کو چھونے سے ٹھنڈک کا احساس ہو تو ایسے نکلنے والے پسینے پر کپڑا یا کچھ بھی مس ہو جائے تو ناپاک ہوگا
asked
Oct 6, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Muslimah
»
کیا شادی شدہ بہنوں۔ اور ان کی اولاد پر روزانہ کی بنیاد پر خرچ کرنا جائز ہے اور ان کا حق ہے؟ اگرچہ یہ خرچ اپنی اولاد سے بھی پہلے کیا جاتا ہو؟ کیا بھائی کے زمہ ان کا نام نفقہ ہے اگرچہ بہنوئی بھی حیات ہو ؟
asked
Oct 6, 2023
in
متفرقات
by
mosin1122
»
امیر جماعت کا عالم ہونا ضروری ہے کہ نہیں؟ (۴۷)سوال:جماعت تبلیغ کا امیر کوئی عالم ہونا چاہئے تاکہ تبلیغ صحیح ہویہ ضروری ہے یا نہیںہے؟ جب کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جب دین کی باگ ڈور نا اہلوں کے ہاتھ میں آجائے تو سمجھنا قیامت قریب ہے کیا یہ بات امیر جماعت میں بھی ہوسکتی ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: حافظ محمد شاہ عالم، گورکھپوری
asked
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
سیاست ومذہب کو الگ الگ سمجھنا: (۴۶)سوال:تبلیغی جماعت سیاسی مسائل پر ایک لفظ بھی نہیں بولتی مسلمانوں پر طرح طرح کے ظلم ڈھائے جاتے ہیں اس کی نسل کشی کی جا رہی ہے یہ جماعت سیاست کو دین سے الگ کیوں کرتی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شفیع احمد، الاعظمی
asked
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
جاہل شخص کا وعظ کرنا درست ہے کہ نہیں؟ (۴۵)سوال:تقریر اور وعظ میں کیا فرق ہے۔ تبلیغی لوگ اکثر چلہ لگاکر مساجد میں وعظ کہتے ہیں جب کہ اکثر وہ جاہل ہوتے ہیں جوشِ بیان میں کچھ کا کچھ کہہ جاتے ہیں تو کیا ایسے شخص کو وعظ کہنا چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: مفتی عرفان عمر، جوجھار پور، سنت کبیر نگر
asked
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
سوشل میڈیا کے ذریعہ تبلیغ:
asked
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
مساجد میں تبلیغی نصاب کے علاوہ دیگر کتابوں کی تعلیم: (۴۳)سوال:مساجد میں بعد نماز تبلیغی نصاب کے علاوہ دیگر اسلامی معتمد کتابوں کی تعلیم بھی ہوسکتی ہے یا نہیں بعض حضرات اس نصاب کو ہی ضروری سمجھتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شمش الدین، میرٹھ
asked
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
مسجد میں مشورہ کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (۴۲)سوال:ایک صاحب نے دریافت کیا ہے کہ مسجدوں میں ہمیشہ مشورے کرتے رہنا کہ فلاں آدمی کے پاس جانا ہے یہ فرض ہے واجب ہے سنت ہے؟ یعنی دین کی بات، نماز کی بات، سمجھانے کے لئے ۔ یہ بظاہر اس طریقہ پر اعتراض ہے، نیز جماعت والوں کا مسجد میں سونا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد رضوان ، سہارنپور
asked
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
کیا تبلیغی جماعت کے لوگ صراط مستقیم سے ہٹے ہوئے ہیں؟ (۴۱)سوال:زید کی طرف سے تبلیغی جماعت کے خلاف فتویٰ آیا ہے کہ یہ لوگ صراط مستقیم سے بالکل ہٹے ہوئے ہیں، مدارس دینیہ کی کوئی اہمیت ان کی نظر میں نہیں ہے۔ ائمہ کرام کا مذاق اڑاتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی : نسیم احمد، جعفرآباد
asked
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
فضائل اعمال کو حدیث کی کتاب کہنا: (۴۰)سوال:فضائل اعمال جس کی تعلیم مسجدوں میں قریب قریب فرض کے دائرے میں آگئی ہے، اس کا اعلان اس طرح کیا جاتا ہے کہ بھائیو! تشریف رکھیے حدیث پاک پڑھی جائے گی، کتاب کا نام نہیں لیتے، ان کا یہ عمل کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: جمیل احمد، دہلی
asked
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
تبلیغ والوں کا مسائل بتانا کیسا ہے؟ (۳۹)سوال:تبلیغ والے جو مسئلے بتاتے ہیں ان کے بتائے ہوئے کو ماننا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: جناب عمر رضاء صاحب، جوجھار پور، سنت کبیر نگر
asked
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
ایمان وعمل کی دعوت دینا: (۳۸)سوال:ایمان وعمل دونوں کی دعوت ضروری ہے یا کسی ایک کی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد وصی اللہ، شاہجہاں پور
asked
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
کیا مروجہ تبلیغ بدعت ہے؟ (۳۷)سوال:بعض علمائے دین تبلیغ والے کام کو بدعت کہہ رہے ہیں، کیا واقعی یہ بدعت ہے؟ شریعت کی روشنی میں واضح فرمائیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے چلہ ثابت ہے یا نہیں یا کسی اور پیغمبر علیہ السلام نے کیا ہو، تحریر فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مفتی عرفان عمر، جوجھار پور، سنت کبیر نگر
asked
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
مسجد میں کرسی پر تقریر کرنا: (۳۶)سوال:تبلیغی جماعت والے مسجدوں میں کرسی بچھا کر اس پر تقریر کرتے ہیں، ان کے لئے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: بشیر احمد، کرناٹک
asked
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
تبلیغ میں شرکت: (۳۵)سوال:میرا سوال یہ ہے کہ میرے اکثر دوست اس وقت تبلیغی جماعت سے منسلک ہیں اور مجھے بھی اس میں شامل ہو نے کی دعوت دیتے ہیں، تو مجھے اس میں شامل ہو نا چاہئے یا نہیں، اس کی وضاحت کر دیں، کیا اس کی فرضیت کسی حدیث سے ثابت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد افتخار عمر، جو جھارپور، سنت کبیر نگر
asked
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
تبلیغ میں نکلنا فرض ہے یا واجب یا مستحب؟ (۳۴)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: مروجہ تبلیغ میں نکلنا کس درجہ کا حکم رکھتا ہے فرض یا واجب، سنت یا مستحب؟۔ (۹۴۴؍ الف) فقط: والسلام المستفتی: محمد اشرف، کاس گنج
asked
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
قرض لے کر جماعت میں جانا: (۳۱) (۲) میرا ان کے سامنے عذر رکھنا کیا توکل کے منافی ہے؟ (۳) قرض لے کر جماعت میں جانا صحیح ہے یا نہیں؟ (۴) اگر بالفرض میں یہ رقم قرض لے لوں، تو اس سے حج یا عمرہ کی تیاری کروں یا جماعت میں چلا جاؤں یا کسی غریب لڑکی کی شادی کرادوں یا کسی مدرسہ یا مسجد میں دیدوں یا آپ کی نظروں میں کوئی بہترین مصرف ہو، تو اس کو تحریر فرمائیں، اگر دین کے کسی کام کے لئے کسی بھی درجہ میں قرض لینے کی گنجائش ہو، تو مدلل جواب تحریر فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عثمان، پیانہ کلاں، بلندشہر
asked
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
101
102
103
104
105
106
107
...
260
next »
...