Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل میں شریعت کیا کہتی ہے؟ میں امریکہ میں رہتی ہوں، میری شادی 2006 ء میں ہوئی ۔ میرے شوہر نے مجھے بہت تنگ کیا ٹارچر کیا تو میں نے 2012ء میں کورٹ میں مقدمہ درج کرایا کہ مجھے میرے شوہر سے چھٹکارا دلایاجائے۔ میں اپنے شوہر کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی ، میں اپنے طور پر زندگی گذارنا چاہتی ہوں۔میاں بیوی کے دستخط لے کر کورٹ نے 5جون 2014 ء کو طلاق کا فیصلہ سنایا ۔ شوہر کے بھی دستخط اس پر موجود ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ طلاق واقع ہوئی یا نہیں یا ہم دونوں اب بھی میاں بیوی ہیں۔ بتول
asked
Jan 1, 2015
in
طلاق و تفریق
by
batool rizvi
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں؟میں مسماۃ کوثر شفیق عمرہ اداکرناچاہتی ہوں اور اپنے ہمراہ اپنے حقیقی بھانجہ فاروق شمسی کو لیجانا چاہتی ہوں۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ حقیقی بھانجہ محرم ہے کہ نہیں اور میں اس کو بطور محرم اپنے ساتھ لیجاسکتی ہوں یا نہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب مرحمت فرمائیں۔
asked
Jan 1, 2015
in
حج و عمرہ
by
mdwasifusmani
»
کیافرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسائل میں : 1۔خفین پر مسح کی مدت کیا ہے؟2۔ ایک مرتبہ خفین پر مسح کیا اور اس کے بعد سوگیا یا وضو ٹوٹ گئی تو نئی وضو کرنے کے وقت مسح کرنا ضروری ہے یا بغیر مسح کئے بھی وضو درست ہوجائے گا۔ کیا کسی حدیث سے یہ ثابت ہے کہ وضو کے ساتھ مسح کی ضرورت نہیں ہے؟3۔ بغیر خفین کے صرف موزہ پہننے کی صورت میں مسح کیا جاسکتا ہے کہ نہیں، کیا کسی حدیث میں موزے پر مسح کی اجازت دی گئی ہے، اگر اجازت ہے تو کس قسم کے موزے کے ساتھ اجزات خاص ہے یا ہر موزے پر مسح ہوسکتا ہے؟4۔ بغیر جوتا نکالےجوتے پر مسح ہوسکتا ہے یا نہیں ؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔
asked
Jan 1, 2015
in
طہارت / وضو و غسل
by
mdwasifusmani
»
خنزیر کی ہڈیوں سے پاؤڈر بنا کر اسے جانوروں کو کهلانا جائز ہے یا نہیں
asked
Dec 31, 2014
in
خوردونوش
by
kalim
»
کسی کے لیے خنزیر کے چمڑے سے بنے دستانے اور پیکٹس استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں
asked
Dec 31, 2014
in
زیب و زینت و حجاب
by
kalim
»
کسی غیرمسلم کو مکان کرایہ پر دینا کیسا ہے؟ جبکہ وہ پوجا کرتے ہیں ہم ان کو روک نہیں سکتے؟ بینوا توجروا
asked
Dec 28, 2014
in
تجارت و ملازمت
by
mdsajid
»
کیا فرماتے ہیں علماء کرام ۔ سرپرست کا فون نمبر) اور یہ معلومات صرف وہی دیکھ سکتا ہے جو فیس بھر کے ہمارا ممبر بنے گا۔ یعنی جس کو لڑکا یا لڑکی کا رشتہ مطلوب ہے ۔ بندہ یہ کام قوم اور برادری کی خدمت اور ذریعہء معاش کے لئے کرنا میں نے ایک ویب سائٹ رشتوں کے لئے تیار کی ہے، جس میں لڑکے اور لڑکیوں کی رشتہ کے تعلق سے معلومات ہوتی ہیں ، جیسے نام، والد کا نام، عمر، تعلیم، قد، پتہ، چاہتا ہے ، کیا بندہ یہ کام کرسکتا ہے؟ یا
asked
Dec 19, 2014
in
Marriage (Nikah)
by
imran
»
السلام علیکم ۔ مجھے یہ بتائیں کہ دھوبی سے کپڑا دھلوانا کیسا ہے؟
asked
Dec 16, 2014
in
طہارت / وضو و غسل
by
abdulk478
»
حرم شریف کی ایک چادر ہے جس پر قرآنی آیات لکھی ہیں۔ کیا میت کے کفن کے اوپرگھر سے قبرستان لیجانے تک بطور چادر اس کو ڈالا جاسکتا ہے؟ یاسفید چادر ہی ہونا ضروری ہے
asked
Dec 13, 2014
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
rahat ali
»
قرآن پاک کے بوسیدہ اوراق کو حفاظت کی نیت سے جلانا کیسا ہے؟ 2. اگر قرآن پاک گرجائے تو کیا صدقہ کرنا ضروری ہوتا ہے؟ 3. مقدس اوراق کو شہروں میں دفنانا مشکل ہوتا ہے مناسب جگہ نہیں ملتی ہے تو کیا کریں؟ اگر کہیں دفنایا تو ڈر ہے کہ لوگوں کے پیشاب کی تری وہاں تک پہونچے گی، تو ایسی صورت میں جلانا کیسا ہے؟
asked
Dec 11, 2014
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
asked
Dec 10, 2014
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
mdsajid
»
Is it wajib to raise one's hand in witr before starting dua-e-qanoot as it is wajib to read qunoot?
asked
Dec 9, 2014
in
Prayer / Friday & Eidain prayers
by
azhadkhan
»
کسی غیر مسلم کی شادی میں دعوت کھانا کیسا ہے؟ اسی طرح غیر مسلموں کو دعوت دینا درست ہے یا نہیں؟
asked
Dec 8, 2014
in
خوردونوش
by
nelofar
»
کیکڑا کھانا کیسا ہے؟
asked
Dec 1, 2014
in
فقہ
by
abdulk478
»
نظر اتارنے کے لیے سورہ القلم کی آخری دو آیات پڑھ کر لال مرچ پر دم کرکے جلانا کیسا ہے?جواب عنایت فرمائیں۔
asked
Nov 30, 2014
in
اسلامی عقائد
by
nelofar
»
غیر محرم کو سلام کرنا کیسا ہے؟
asked
Nov 29, 2014
in
آداب و اخلاق
by
abdulk478
»
جواب اردو میں دیں: سوال: ایک نوجوان بیٹی (جس کے لئے مناسب رشتہ ہ موجود ہے)کی شادی میں کتنی تاخیر کی جاسکتی ہے جبکہ بڑی بیٹی کے لئے کوئی رشتہ نہ آتا ہو۔ کوئی حدیث یا قرآنی آیات کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔
asked
Nov 25, 2014
in
Marriage (Nikah)
by
tsahmad
»
امریکن گائے کا کیا حکم ہے؟
asked
Oct 30, 2014
in
خوردونوش
by
azhadkhan
»
Nowadays men remove hair from their chest. It is allowed in islam. Plz explain in detail.
asked
Oct 28, 2014
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
sami gouri
»
کہاجاتا ہے کہ کسی مریض پر دم کرنے کے لئے کسی بھی پیر یا کامل کی اجازت کی ضرورت ہوتی ہے
asked
Oct 12, 2014
in
عائلی مسائل
by
aliandngs
Page:
« prev
1
...
255
256
257
258
259
260
next »
...