Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User حافظ مطیع الرحمن
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by حافظ مطیع الرحمن
»
استفتاء کیافرماتےہیں علماٸے کرام ومفتیان دین عظام اس مسٸلہ کےبارےمیں کہ ساٸل کااپنی بیوی کیساتھ کسی بات پرجھگڑاہوا،جس پرساٸل نے غصےکی حالت میں یوں کہا” تین طلاقیں ہوگٸی “ چونکہ ساٸل کی نیت طلاق دینےکی نہیں تھی،اس لٸےمزیدکوٸی لفظ ادانہیں کیا۔اب پوچھنایہ ہے کہ اس صورت میں ساٸل کی بیوی پرشرعاطلاق واقع ہوٸی ہے یانہیں؟وضاحت فرماٸیں۔ ساٸل: نورعالم،سکنہ جوٹیال گلگت۔ رابطہ نمبر:03112613377 Gmail:hafizhashmi36@gmail.com
asked
Feb 13
in
طلاق و تفریق
»
استفتاء کیافرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان دین عظام اس مسئلہ کے بارے میں "تنظیم الاخوان پاکستان "کےنام سے ایک جماعت ہے،جس کابانی مولانامحمداللہ یارخان چکڑالوی ہے،جوسلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے شیخ طریقت تھے،جن کی وفات کے بعدامیرمحمداکرم اعوان اَمیرمقررہوا۔پوچھنایہ ہے کہ مذکورہ جماعت کے عقائداہل السنت والجماعت کی طرح ہے یامختلف ہے؟اوران کی اقتداء میں اہل السنت والجماعت حنفی المسلک شخص کی نمازہوجائیگی یانہیں؟ چونکہ یہاں علمائے کرام کے اس بارے میں آراء مختلف ہیں،بعض فرماتے ہیں ان کے پیچھے نمازہوجاتی ہے ،اور بعض فرماتے ہیں بالکل نہیں ہوتی ہے۔اوردوسری بات یہ ہے کہ مذکورہ جماعت والےنمازفجراورنمازمغرب کے بعد ہمیشہ سب ملکرناک میں ذکربھی کرتے ہیں ۔وضاحت فرماکرعنداللہ ماجورہوں۔ سائل:مطیع الرحمان،گلگت پاکستان موبائل نمبر:03472093902 Email: hafizhashmi36@gmail.com
asked
Jun 10, 2023
in
اسلامی عقائد
...