Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User عبدالقادر
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by عبدالقادر
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہکافی عرصہ پہلے میرے بڑے بھائی کا انتقال ہو گیا تھا ان کے دو بچے تھے ایک لڑکا اور ایک لڑکی دونوں کی پرورش میں نے کی ہے ۔اور میرے بھی ایک لڑکا اور دو لڑکیاں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ میری وفات کے بعد میرے بھتیجے اور بھتیجی کو میرے مال میں سے کم سے کم دو دو لاکھ روپے دونوں کو ملیں اور میرے لڑکے اور دونوں لڑکیوں کو بھی شریعت مطابق ملیں ۔اور ایک میری اہلیہ ہے۔اور میں کچھ اپنے مال میں وصیت بھی کرنا چاہتا ہوں ۔(جو میں اپنی زندگی میں راہ خدا میں خرچ کرتا ہوں ) تاکہ یہ سلسلہ میری وفات کے بعد جاری رہے ۔میرے پاس ایک 50گز کا دھلی میں مکان ہے جس کی قیمت اس وقت تقریباً 60 لاکھ ہے ۔۔۔ان تمام لوگوں کے درمیان یہ رقم شریعت کے مطابق کیسے تقسیم ہوگی ۔ تفصیل کے ساتھ جواب مرحمت فرمائیں ۔ آ پ کا شکر گزار رہونگا ۔ نام بابو بھائی سلطان پوری دھلی 110086
asked
Oct 17, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ (حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور کا ایک واقعہ ذکر کیا جاتا ہے کہ ایک بوڑھی اماں کا تیل زمین پر گر گیا بوڑھی اماں نے شکایت کی تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے زمین کو حکم دیا کہ تیل واپس کر ورنہ میں تیرے اندر بے نمازی کو ددن کردونگا ) کیا یہ واقہ درست ہے یا لوگوں کا گھڑا ہوا ہے
asked
Aug 20, 2022
in
اسلامی عقائد
...